سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(117)اذان کےبعد دعا میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے ؟

  • 16106
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1041

سوال

(117)اذان کےبعد دعا میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اذان کےبعد دعا میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اذان کےبعد ہاتھ دعا کےلیے اٹھانا جائزہےاگرچہ نصا اورصراحتاً کسی حدیث سےدعاء اذان کےوقت ہاتھ اٹھانا آنحضرت ﷺ سے ثابت نہیں ہے،لیکن عام دعاؤوں  کےوقت ہاتھ اٹھانے کی قوی حدیثوں کی رو سے اس خاص دعا کےوقت ہاتھ اٹھانے کی اباحت پراستدلا ل کیا جاسکتا ہے۔

 (ترجمان دہلی فروری  19 57 ء ) 

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 215

محدث فتویٰ

تبصرے