سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(114) غلطی سے دوبارہ اذان کہنے والے کو اذان کہنےسے روک دیا جائے ؟

  • 16103
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1121

سوال

(114) غلطی سے دوبارہ اذان کہنے والے کو اذان کہنےسے روک دیا جائے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد میں اذان ہوچکی ہے  کسی نے یہ خیا ل کرکےکہ اذان نہیں ہوئی اذان شروع کردی ۔ کیا دوبارہ اذان کہنے والے کواذان کہنےسےروک دیا جائے ۔؟   (محمد نور مکرانی ں، بھوپال )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بےشک روک دینا چاہیے ۔ بلا ضرورت تکرار اذان کاکوئی بھی قائل نہیں ہےاورنہ اس قسم کی کوئی نظیرقرون ثلاثہ میں ملتی ہے۔

 (محدث دہلی ج : 9 ش : رجب 1360ھ ؍ اگست 1941ء )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 214

محدث فتویٰ

تبصرے