سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(89)کیا مال زکوۃ كو مسجد کےکاموں میں خرچ کرسکتےہیں ؟

  • 16078
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1048

سوال

(89)کیا مال زکوۃ كو مسجد کےکاموں میں خرچ کرسکتےہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مال زکوۃ كو مسجد کےکاموں میں خرچ کرسکتےہیں ؟ مال زکوۃ سےاس کےلیے جائیداد  خریدنا ، مسجد کی عمارت بنانا یا امام ومؤذن کوتنخواہ یاانعام دینا یاوروزہ داروں کو کھلانا جائز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکوۃ کامال مسجد کےکسی کام میں صرف کرنا جائز نہیں ، نہ اس سےکسی کا اذان یاامامت کی اجرت  یا انعام دینا جائز ہے، نہ مالدار روزہ داروں کو اس سےکھلانا جائز ہے۔ (محدث دہلی )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 190

محدث فتویٰ

تبصرے