سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(435) فاسق کا بچوں کی پرورش کرنے کا حکم

  • 16067
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 885

سوال

(435) فاسق کا بچوں کی پرورش کرنے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
 کیا فاسق سے بچوں کی پرورش کا حق ہو جاتا ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فاسق سے بچوں کی پرورش کا حق ساقط نہیں ہو تا یہی قول راجح ہے(البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کو اس کی پرورش میں نہ دیا جائے تاکہ بچہ بری عادات واخلاق سیکھنے سے بچ جائے )(شیخ عبد الرحمن سعدی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص524

محدث فتویٰ

تبصرے