سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(59)کیا صفر کےآخری چہار شنبہ کی کچھ فضیلت احادیث میں آئی ہے ؟

  • 16020
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 739

سوال

(59)کیا صفر کےآخری چہار شنبہ کی کچھ فضیلت احادیث میں آئی ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا صفر کےآخری چہار شنبہ کی کچھ فضیلت احادیث میں آئی ہے ؟ اورکیا آنحضرتﷺ  نےاس دن روزہ رکھاتھا؟ خصوصیت کےساتھ اس دن روزہ رکھنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی صحیح یا ضعیف روایت سےآخری چہارشنبہ کی ذرہ بھر بھی فضیلت  ثابت نہیں اورنہ آنحضرت ﷺ نےاس دن خصوصیت  سےعمر بھر میں روزہ رکھا۔پس اس دن خصوصیت کےساتھ روزہ رکھنے کوخاص اجروثواب  کاباعث سمجھنا  اور روزہ رکھناگمراہی اور بدعت ہے۔

( محدث دہلی : 9ش رجب  136ھ ؍ اگست 1941ء)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 158

محدث فتویٰ

تبصرے