سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(401) شوہر کا بیوی کو اپنے لیے مردار کی مانند کہنا

  • 16007
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 777

سوال

(401) شوہر کا بیوی کو اپنے لیے مردار کی مانند کہنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب کوئی شخص اپنی بیوی کو کہے کہ تو مجھ پر حرام ہے یا کہے کہ تو مجھ پر مردار کی مانند ہے تو کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب  کوئی اپنی بیوی کو یوں کہے کہ تو مجھ پر  حرام ہے یا کہے کہ مردار یا خون کی مانند(حرام )ہے تو وہ ظہار کرنے والا ہے(اس لیے اسے ظہار کا کفارہ ادا کرنا ہوگا۔(شیخ عبدالرحمان  سعدی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص484

محدث فتویٰ

تبصرے