سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(367) چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد عدت میں نیا نکاح

  • 15964
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 898

سوال

(367) چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد عدت میں نیا نکاح
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب مرد اپنی چوتھی بیوی کو طلاق دے کر کسی اور سے شادی کرنا چاہے تو کیا اس پر مطلقہ بیوی کی عدت ختم ہونے تک انتظار کرنا لازم ہے یا نہیں؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
چوتھی بیوی کوطلاق دینے کے بعد کسی اور عورت سے شادی کرنا چاہے  تو مطلقہ کی عدت گزرنے سے پہلے اس کا شادی کرنا حرام ہے اللہ تعالیٰ ہی توفیق بخشنے والا ہے۔(سعودی فتوی کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص450

محدث فتویٰ

تبصرے