سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(308) دوران حمل ہم بستری کا حکم

  • 15884
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 926

سوال

(308) دوران حمل ہم بستری کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حاملہ عورت کے ساتھ ہم بستری جائز ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حاملہ عورت کے ساتھ ہم بستری جائز ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے صرف دوران حیض ونفاس اور بحالت احرام ہی ہم بستری سے منع کیا ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص387

محدث فتویٰ

تبصرے