سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(274) مرد کو مطلع کرنا کہ اس کی بیوی زنا میں مبتلا ہے

  • 15813
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 827

سوال

(274) مرد کو مطلع کرنا کہ اس کی بیوی زنا میں مبتلا ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کسی کو بیوی کو زنا کرتے ہوئے دیکھا تو کیا اس کے خاوند کو بتانا واجب ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب بیوی زنا پر  مصر رہے اور اسے نصیحت بھی کی جائے لیکن وہ اس سے توبہ نہ کرے تو اس حالت  میں  ہمارے خیال میں اس کے خاوند کو بتانا واجب ہے تاکہ وہ اس کی عصمت اور بستر کو فساد میں مبتلا نہ کر دے۔(واللہ اعلم)(شیخ ابن  جبرین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص346

محدث فتویٰ

تبصرے