سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(104)کیا والدہ کا چچا زاد محرم ہے؟

  • 15812
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 1011

سوال

(104)کیا والدہ کا چچا زاد محرم ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں اپنی والدہ کے چچازاد کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ وہ میرا محرم ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کی والدہ کا چچازاد آپ کی والدہ کا بھی محرم نہیں چہ جائیکہ وہ آپ کا محرم بنے،آپ کے لیے اس سے شادی کرناجائز ہے اور آپ اس پر حرام نہیں۔محرم کی شروط میں یہ شامل ہے کہ وہ آ پ پر ابدی طور پر حرام ہو۔(شیخ محمد المنجد)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

سلسله فتاوىٰ عرب علماء 4

صفحہ نمبر 165

محدث فتویٰ

تبصرے