السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مؤذن اذان کہتا ہے تو اس کی اجازت کے بغیر کوئی آدمی تکبیر کہہ دیتا ہے تو اس کے بارہ میں بھی وضاحت کریں کہ تکبیر مؤذن سے اجازت لے کر کہنی چاہیے یا بغیر اجازت کے بھی کہہ سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مؤذن کی اجازت سے اقامت کہنا بہتر ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب