کیا گرین کارڈ کے حصول کے لیے کسی امریکی نصرانی عورت سے شادی کرنا جائز ہے جس میں اس سے معاشرت نہ کی جائے یا پھر اس سے علیحدہ رہاجائے(اور نکاح صرف کاغذی کاروائی کی حیثیت ر کھتا ہو)؟
اس شادی سے میری نیت یہ ہے کہ میں بیوی کے ملک میں آجاسکوں اور اپنے والدین جو کی میرے اصلی وطن میں رہائش پذیر ہیں۔کا تعاون کرسکوں اور کمپیوٹر پروگرامر کی سند پر ملازمت کرسکوں؟اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔