وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!عقد نکاح کرنے والے میاں اور بیوی دونوں یا ان میں سے کسی ایک کے لیے نکاح کے صحیح ہونے کے لیے حدیث سے طہارت شرط نہیں(یعنی اس حالت میں بھی نکاح درست ہے) اللہ ہی توفیق دینے والا ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)