سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(203) مرد کا خود اپنا نکاح کرنا

  • 15721
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1306

سوال

(203) مرد کا خود اپنا نکاح کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مرد خواہ اپنا نکاح کرسکتا ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مردکے لیے جائز ہے کہ وہ خود اپنا نکاح کرے مثلاً اگر عورت کا ولی آدمی کے لیے کہے کہ میں نے اپنی فلاں بیٹی کا نکاح  تیرے ساتھ کردیا اور وہ کہہ دے کہ میں نے قبول کیا تو عقد صحیح ہے بشرط یہ کہ یہ عقیدہ دو عادل گواہوں کی موجودگی میں ہو۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص271

محدث فتویٰ

تبصرے