سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(128) گھر کی خادمہ کا مخدوم سے پردہ

  • 15646
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-21
  • مشاہدات : 1205

سوال

(128) گھر کی خادمہ کا مخدوم سے پردہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاضروری ہے کہ خادمہ جس گھر میں کا م کرتی ہے وہاں اپنے مخدوم (یعنی وہ مرد جس کی خدمت کر رہی ہے)اس سےپردہ بھی کرے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جی ہاں اس پر لازم ہے کہ اپنے مخدوم سے پردہ کرے اور اس کے سامنے اپنی زینت ظاہر نہ کرے دلائل کے عموم کی وجہ سے اس پر اس کے ساتھ خلوت بھی حرام ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص192

محدث فتویٰ

تبصرے