سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(85) مسجد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل کرنا

  • 1541
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1069

سوال

(85) مسجد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل کرنا یا مسجد کے سامان کو قیمتاً خریدنا  کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

درست ہے بشرطیکہ مسجد کی آبادی مقصود ہو بربادی مقصود نہ ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

مساجد کا بیان ج1ص 101

محدث فتویٰ

تبصرے