سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(83) مسجد کے مینار بنانا

  • 1539
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1195

سوال

(83) مسجد کے مینار بنانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسجد کے مینار بنانا نبیﷺ کی قولی یا فعلی یا تقریری حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

مسجد کے مینار بنانے سے تعلق رکھنے والی قولی یا فعلی یا تقریری مرفوع حدیث میرے علم میں نہیں البتہ نزول مسیح علیہ السلام والی حدیث میں رسول اللہﷺ نے مسیح علیہ السلام سے منارہ پر سے نزول کا ذکر فرمایا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

مساجد کا بیان ج1ص 101

محدث فتویٰ

تبصرے