حیض ونفا س والی عورت کے لئے وداع نہیں ہے کیونکہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ ثابت ہے کہ لوگوں کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ان کا آخری وقت بیت اللہ میں گزرے ہاں البتہ حائضہ عورت سے تخفیف کردی گئی ہے (متفق علیہ)۔اہل علم کے نزدیک نفا س والی عورت کے لئے بھی وہی حکم ہے ،جوحائضہ کے لئے ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب