سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(77) نقش و نگار والے مصلٰی پر نماز پڑھنا

  • 1533
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1406

سوال

(77) نقش و نگار والے مصلٰی پر نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نقش ونگار والے مصلیٰ اور صف پر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ہو سکتی ہے مگر بہتر ہے کہ نہ پڑھے کیونکہ نقش ونگار توجہ إلی اللہ میں مخل ہے ۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

مساجد کا بیان ج1ص 99

محدث فتویٰ

تبصرے