مذکورہ رقم پر ایک سال گزرنے پر زکوۃ واجب ہے خواہ اسے شادی یا قرض ادا کرنے یا گھر تعمیر کر نے کے لئے جمع کیا گیا ہو کیونکہ سونا چاندی اوران کے قائم مقام نقدی وغیرہ پر وجوب زکوۃ کے دلائل کے عموم سے یہی معلوم ہوتا ہے۔زکوۃ کی مقدارچالیسواں حصہ ہے یعنی ایک ہزار ریال پر پچیس ریال ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب