قبر میں منکر نکیر کے سوال کے وقت جناب رسول اللہ ﷺ کا مردے کے پاس تشریف لانا ثابت ہے یا نہیں؟ اور در صورتیکہ ثابت نہ ہو تو جو شخص ایسا اعتقاد رکھے، از روئے شریعت کے اس پر کیا حکم ہوگا؟
وقت سوال منکر نکیر کے حضرت ﷺ کا تشریف لانا کسی حدیث یا آثار سے ثابت نہیں۔ اور اعتقاد رکھنے والا اس کا گمراہ ہے۔