سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(44) طواف کے لیے وضو کی شرط

  • 1500
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1184

سوال

(44) طواف کے لیے وضو کی شرط

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا طواف کے لیے وضوء شرط ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

طواف کے لیے وضوء ضروری ہے کیونکہ طواف کو حدیث میں نماز سے تعبیر کیا گیا ہے «اَلطَّوَافُ بِالْبَیْتِ صَلٰوۃٌ»(ارواء الغليل ص451ج1) اور نماز کے لیے وضوء ضروری ہے جنازہ میں وضوء ضروری ہونے کی یہی دلیل پیش کی جاتی ہے کہ جنازہ کو نماز قرار دیا گیا ہے ۔ اور نماز کے لیے الخ

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

طہارت کے مسائل ج1ص 86

محدث فتویٰ

تبصرے