سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

’’انشاءاللہ‘‘بلندیامخفی آواز سے کہنا

  • 150
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1339

سوال

’’انشاءاللہ‘‘بلندیامخفی آواز سے کہنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا "ان شاء  اللہ" اونچی آواز میں کہنا چاہیے، یا دل میں بھی کہہ سکتے ہیں، اور اگر دونوں کام جائز ہیں تو دونوں میں سے کون سا زیادہ معتبر ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں طرح جائز ہے ۔ بہتر یہی ہے کہ جب اونچی آواز سے گفتگو ہو تو اونچی آواز سے ان شاء اللہ کہے اور جب دل میں یا نفس میں گفتگو کرے تو دل میں ہی ان شاء اللہ کہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتوی

فتوی کمیٹی

تبصرے