سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(43) ’’مسواک کرنے سے ۷۰ نمازوں کا ثواب ملتا ہے‘‘حدیث کی تحقیق

  • 1499
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1500

سوال

(43) ’’مسواک کرنے سے ۷۰ نمازوں کا ثواب ملتا ہے‘‘حدیث کی تحقیق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسواک کرنے سے ۷۰ نمازوں کا ثواب ملتا ہے یہ حدیث کیسی ہے قابل عمل ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

صحیح حدیث ہے۔ (القول المقبول فی شرح و تعلیق صلوٰۃ الرسول از عبدالرؤف بن عبدالحنان)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

طہارت کے مسائل ج1ص 86

محدث فتویٰ

تبصرے