سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(40) پاؤں کی انگلیوں کا خلال چھنگلی سے کرنے والی حدیث کی تحقیق

  • 1496
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1580

سوال

(40) پاؤں کی انگلیوں کا خلال چھنگلی سے کرنے والی حدیث کی تحقیق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پاؤں کی انگلیوں کا خلال چھنگلی سے کرنے والی حدیث صحیح ہے یا ضعیف ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا کہ آپ اپنے پاؤں کی اُنگلیوں کا خلال ہاتھ کی چھنگلی ( چھوٹی اُنگلی) سے کر رہے تھے۔‘‘(ابوداؤد۔الطہارۃ۔ باب غسل الرجلین ۔ترمذی۔الطہارۃ۔ باب فی تخلیل الاصابع) اسے اما م مالک نے حسن کہا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

طہارت کے مسائل ج1ص 85

محدث فتویٰ

تبصرے