سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(167)مرحوم کی ایک بیوی، دو بھائی اور ایک بہن میں تقسیم وراثت

  • 14954
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 959

سوال

(167)مرحوم کی ایک بیوی، دو بھائی اور ایک بہن میں تقسیم وراثت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ میں کہ ایک شخص بنام چھٹوفوت ہوگیااوروارث چھوڑے ایک بیوی2بھائی،ایک بہن۔بتائیں کہ شریعت محمدی کے مطابق ہرایک وارث کوکتناحصہ ملےگا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

معلوم ہوناچاہیےکہ مرحوم کی  ملکیت میں سب سےپہلے کفن دفن کاخرچہ کیاجائے گاپھراگرقرض ہے تواسےاداکیاجائے۔باقی ملکیت کوایک روپیہ مقررکرکے4آنےبیوی کو،4آنےآٹھ پائیاں ہرایک بھائی کو،اور2آنے4پائیاں بہن کوملیں گی۔باقی چارپائیوں کےپانچ حصےکرکےایک حصہ بہن کواوردودوحصے ہرایک بھائی کودیئےجائیں۔

موجودہ اعشاریہ نظام میں یوں تقسیم ہوگا

100روپے

بیوی4/1/25

2بهائی 60 فی کس

1بہن 15
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ راشدیہ

صفحہ نمبر 566

محدث فتویٰ

تبصرے