کیا فرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ زید اورعمرماموں،بھانجاہیں دونوں کی اولادنے ایک عورت کا دودھ پیایعنی وہ دودھ شریک بھائی ہوئے اب دونسلیں چھوڑکرتیسری نسل میں وہ ایک دوسرے سےرشتہ داری وغیرہ کرسکتے ہیں یا نہیں؟
معلوم ہونا چاہیئےکہ یہ دونوں تیسری نسل میں آپس میں نکاح وغیرہ کرسکتے ہیں۔کیونکہ بیچ میں ایک نسل کا فرق آگیا ہے۔لہذاان کاآپس میں نکاح وغیرہ کے ناجائز ہونے کا کوئی بھی ثبوت نہیں ہے۔