اگرگاوں میں کوئی پڑھالکھا نہیں ہے تواس میں اپنا پڑھا ہوا نکاح صحیح ہوگایا نہیں؟
اس سوال کے جواب کےلیے اوپرکے سوال کا جواب کافی ہے باقی نکاح کے شرائط یہ ہیں۔
(1)عورت محرمات میں سے نہیں ہو۔ (2)ایجاب وقبول ہو۔
(3)دوگواہ موجود ہوں۔ (4)ولی النکاح راضی ہو۔
(5)مہرموجودہو۔
اگریہ شرائط موجود ہیں تونکاح ہوجائے گاباقی خطبہ پڑھنا یہ مسنون دعاہےنکاح کےشرائط میں سے نہیں ہے۔