سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(23) مشرک کے ساتھ تعلقات

  • 1479
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2163

سوال

(23) مشرک کے ساتھ تعلقات

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو انسان اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہو اس سے سلام لینی چاہیے یا نہیں اور اسے کھانے پینے کے تعلقات اور دنیا کے تعلقات رکھنے چاہئیں یا نہیں اس مسئلے کی وضاحت فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اگر وہ اسلام کے ارکان مثلاً کلمہ ، نماز ، زکاۃ ، روزہ اور حج کا پابند ہے تو اس سے مسلموں والا برتائو کرو دنیاوی تعلقات ایسے رکھو کہ وہ شرک چھوڑ دے ۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 69

محدث فتویٰ

تبصرے