سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(22) بریلوی اگر مشرک ہیں تو مکہ مدینہ میں داخلہ کیوں ممنوع نہیں

  • 1478
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 3260

سوال

(22) بریلوی اگر مشرک ہیں تو مکہ مدینہ میں داخلہ کیوں ممنوع نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بریلوی اگر مشرک ہیں تو مکہ ومدینہ میں ان کا داخلہ کیوں ممنوع نہیں ؟ اور اہلحدیث ان کے ساتھ مشرکین جیسا سلوک کرنے کا فتویٰ کیوں نہیں دیتے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اس لیے کہ وہ کلمہ شہادت پر ایمان رکھتے اور ارکان اسلام کی حتی الوسع پابندی کرتے ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 69

محدث فتویٰ

تبصرے