سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) نبی کریمﷺکی قبر کے پاس سلام کہنا

  • 1467
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1354

سوال

(11) نبی کریمﷺکی قبر کے پاس سلام کہنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سَلاَمٌ عِنْدَ قَبْرِ النَّبِیِّ ﷺ کا طریقہ کیا ہے اور کیا کوئی نص ہے بعض لوگ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا قول پیش کرتے ہیں : اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اﷲِ أَدَّیْتَ الْأَمَانَة وَنَصَحْتَ الْأُمَّة وَبَلَّغْتَ الرِّسَالَة فَجَزَاکَ اﷲُ اَفْضَلَ مَا جَزَا بِہٖ عَنْ اُمَّتِہٖ یا اس کے قریب معنی میں دوسرے لفظ۔ اس کے متعلق وضاحت فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

نبی کریمﷺ کی قبر کے پاس سلام کا طریقہ وہی ہے جو آپ ﷺ نے دوسری قبروں کے پاس سلام کہنے کا طریقہ تعلیم فرمایا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 64

محدث فتویٰ

تبصرے