سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

گھر میں قضا نماز کی ادائیگی

  • 14637
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 908

سوال

گھر میں قضا نماز کی ادائیگی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال:بعض اوقات فیملی کے ساتھ باہر جانا پڑتاہے، جس کی وجہ سے با جماعت نماز چھوٹ جاتی ہے۔ کیا ایسی صورت میں گھر میں نماز ادا کی جا سکتی ہے ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جواب: صورت مسؤلہ میں کوشش کی جائے کہ گھر آ کر اکیلے نماز پڑھنے کی بجائے سب گھر والوں کو ساتھ ملا کر جماعت کروا لی جائے، لیکن اس کو معمول نہ بنایا جائے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی


تبصرے