سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیافرض نماز کے بعد اکیلے یا مل کر سورة فاتحہ سنت ہے یا جائز ہے

  • 14593
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1098

سوال

کیافرض نماز کے بعد اکیلے یا مل کر سورة فاتحہ سنت ہے یا جائز ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیافرض نماز کے بعد اکیلے یا مل کر سورئہ فاتحہ سنت ہے یا جائز ہے؟ مجھے یہ مسئلہ بتادیجئے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دعا کے بعد سورئہ فاتحہ مشروع نہیں ، کیونکہ یہ عمل نبیﷺ سے منقول ہے نہ خلفائے راشدین ﷢ سے اور بھلائی صرف نبیﷺ کے طریقے پر اور خلفائے راشدین﷢ کے طریقے پر عمل کرنے میں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے