سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(03) تقدیر لکھی جانے کے باوجود عمل کرنا

  • 1459
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1625

سوال

(03) تقدیر لکھی جانے کے باوجود عمل کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تقدیر لکھی گئی ہے اب آدمی کو کیا ضرورت ہے کہ وہ نیک کام کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اس قسم کا سوال کرنے والوں سے کہیں تقدیر تو لکھی گئی ہے اب آدمی کو کیا ضرورت ہے کہ وہ بدکام کرے نیز رزق کے متعلق بھی تو تقدیر لکھی گئی ہے اب آدمی کو کیا ضرورت ہے کہ وہ کارخانہ بنائے ، دکان چلائے ، کاشتکاری یا کوئی اور محنت مزدوری کرے اور ملازمت ونوکری کرتا پھرے ؟ یہ سب کاروبار ٹھپ کر گھر میں بیٹھ جائے کیونکہ تقدیر تو لکھی گئی ہے اب الخ

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 46

محدث فتویٰ

تبصرے