1۔ بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت علیﷺ کے حجرہ میں دو رکعت نماز پڑھتا ضروری ہے۔
2۔ بعض لوگ نماز کاسلام پھیر کر سر پر ہاتھ رکھتے ہیں اور کہتے ہیں یہ سنت ہے۔1۔ حجرئہ علی ﷺ میں دورکعت نماز کو واجب سمجھا غلط عقیدہ ہے، بلکہ یہ انتہائی بری بدعت ہے۔
2۔ نماز کا سلام پھیر کر سر پر ہاتھ رکھنا سنت نہیں بلکہ یہ نئی ایجاد شدہ بدعت ہے اور نبیﷺ نے فرمایا: جوشخص ہمارے اس دین میں کام نکالے گا جو اس میں سے نہیں تو وہ ناقابل قبول ہے۔‘‘