سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آیات قرآنی گھول کر پینا

  • 14563
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1450

سوال

آیات قرآنی گھول کر پینا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد نبوی میں بعض علاقوں کے لوگ اس طرح کرتے ہیں کہ جب وہ قرآن مجید حفظ کرنا چاہتے ہیں توـمختلف آیات قرآنیہ کاغذ پرلکھتے ہیں ، پھر انہیں پانی میں گھول کر پی لیتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ اس سے قرآن مجید آسانی سے یا دکرنے میں مدد ملتی ہے۔ ہمیں معلوم نہیں کہ یہ بدعت ہے۔ یا اسلام کا اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ بدعت ہے۔ جہاں تک ہمیں معلوم ہے نبی ﷺ یا صحابہ کرام ﷢ سے اس کاکوئی ثبوت نہیں ملتا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے