کیایہ جائز ہے کہ کوئی شخص کسی خاص مقصد سے لوگوں کو جمع کرکے انہیں قرآن مجید پڑھنے کو کہے۔ مثلا اس نے اپنا کاروبار تبدیل کرنا چاہا اور لوگوں کو قرآن خوانی کے لیے بلا کر جمع کر لیا گاکہ اس کے کاربار میں برکت ہو؟
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید ا س لیے نازل کیا ہے تاکہ اس کی تلاوت کر کے بندگی کا اظہار کیا جائے اس کے احکام پر عمل کیا جائے اور تاکہ وہ نبیﷺ معجزہ ہو جو عمل آپ نے ذکر کیا ہے وہ اللہ تعالیٰ نے مشروع نہیں فرمایا۔