سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شیعہ کا سب سے بڑا گمراہ فرقہ

  • 14523
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1320

سوال

شیعہ کا سب سے بڑا گمراہ فرقہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ کا شیعہ کے بارے میں کیا فیصلہ ہے؟ خصوصاً وہ شیعہ جو اس بات کے قائل ہیں کہ علی﷜ کو نبوت کا مقام حاصل ہے اور جبریل﷤ غلطی سے حضرت محمدﷺ کے پاس چلے گئے تھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان میں سے جو اس بات کا قائل ہو کہ علی﷜ مقام نبوت کے حامل ہیں اور جبریل﷤ غلطی سے حضرت محمدﷺ کے پاس چلے گئے تھے‘ ایسا عقیدہ رکھنے ولا شخص کافر ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے