حسب استطاعت شیعہ کے عقائدبیان فرمائیں۔
شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان میں سے غلو کے مرتکب ہیں‘ کچھ (اس قدر) غلو نہیں کرتے‘ آپ ان کتابوں کا مطالعہ کریں جن میں علماء نے ان کے فرقوں کی تفصیل اور ہر فرقے کا الگ الگ عقیدہ بیان کیا ہے۔ مثلاً ’’مقالات الاسامیین‘‘ تصنیف ابو ا لحسن اشعری‘‘ ’’منہاج السنۃ‘‘ تصنیف شیخ الاسلام ابن تیمیہ ‘ ’’الْفَرْق بَیْنَ الْفِرَقْ‘‘ تصنیف عبد القاہر بغدادی ‘ ’’المحل والنحل‘‘ از شہر ستانیl‘ ’’اَلْمِلَلْ وَالنِّحَل‘‘ از ابن حزمl اور ’’مختصر تحفه اثنا عشریه‘‘ وغیرہ‘ تاکہ آپ ان کے عقائد سے بخوبی واقف ہوسکیں۔