کیا صوفیوں کے سلسلے شاذلیہ‘ رفاعیہ وغیرہ حق پر ہیں یا گمراہ اور اختلاف کا باعث ہیں؟ کیا ان میں سے کسی فرقہ کی طرف اپنی نسبت کرنا جائز ہے؟
صوفیوں کے تمام سلسلوں میں بدعت اور مخالفت شریعت بکثرت ہے۔ اس لئے ان سے بچنا ضروری ہے۔