سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(360) جسم کے بعض اعضاء کی فوٹو بنوانا کیسا ہے

  • 14460
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2211

سوال

(360) جسم کے بعض اعضاء کی فوٹو بنوانا کیسا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جسم کے بعض اعضاء کی فوٹو بنوانا کیسا ہے  ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جسم کے بعض اجزاء ، مثلاً :ہاتھ ،پاؤں کا فوٹو بنانا یا بنوانا جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں صحیح نہیں ہے ، البتہ اکثر علماء کسی ایک عضو کے (سواء چہرے کے ) جواز کے قائل ہیں ۔ بہر حال فوٹو گرافروں کو سخت عذاب کی وعید سنائی گئی ہے ۔ اس لئے احتیاط اسی میں ہے کہ اس سے کلیتاً اجتناب ہی کیا جائے ۔ ہاں اگر شرعی مجبوری ہو ، مثلاً حج وغیرہ کے لئے پاسپورت بنوانا ہو تو یہ الگ بات ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص861

محدث فتویٰ

تبصرے