سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(168) کیا صبح اور مغرب کی نماز بھی قصر ہو سکتی ہے ؟

  • 14272
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1188

سوال

(168) کیا صبح اور مغرب کی نماز بھی قصر ہو سکتی ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا صبح اور مغرب کی نماز بھی قصر ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صبح اور مغرب کی نماز میں قصر نہیں، جیسا کہ احادیث میں یہ مسئلہ بیان ہو چکا ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص520

محدث فتویٰ

تبصرے