سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(143) نماز تراويح كے ساتھ علیحدہ تہجد بھی پڑھنا

  • 14247
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1912

سوال

(143) نماز تراويح كے ساتھ علیحدہ تہجد بھی پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جن راتوں میں امام الانبیاء نے نماز تراویح صحابہ کرام کو پڑھائیں کیا ان راتوں میں حضورﷺ نے تہجد ادا کی یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح حدیث تو کجا کسی ضعیف حدیث میں بھی یہ نہیں آتا کہ جناب رسول اللہﷺ نے تراویح کے ساتھ ساتھ علیحدہ تہجد پڑھی ہو۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص454

محدث فتویٰ

تبصرے