السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز کے دو سجدوں کی درمیان دعا کے وقت شہادت کی انگلی ہلانا ثابت ہے کہ نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مابین السجدین رفع سبابه کا ذکر مسند احمد کی روایت میں ہے۔ لیکن بعض محققین نے اس کو شاذ قرار دیا ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب