سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

روزے کی حالت میں انجکشن

  • 14190
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 880

سوال

روزے کی حالت میں انجکشن
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا روزے کی حالت میں انجکشن لگوایا جا سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر انجکشن غذائی اور طاقت والا نہ ہو تو بوقت ضرورت لگوایا جا سکتا ہے،کیونکہ اس سے بھوک یا پیاس ختم نہیں ہوتی ہے۔لیکن غذائی انجکشن اور طاقت دینے والا انجکشن لگوانا ناجائز ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے