سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بیوی کی دبر میں جماع کرنا

  • 14181
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 913

سوال

بیوی کی دبر میں جماع کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایام حیض یا عام دنوں میں بیوی کی دبر میں جماع کرنا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جواب: بیوی کی دبر میں جماع کرنا ممنوع اور حرام ہے۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2309)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے