سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

وہم کی بیماری اور اس کا علاج

  • 14162
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2015

سوال

وہم کی بیماری اور اس کا علاج

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب کسی سے ہاتھ ملاتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ میرا ہاتھ گندا ہوگیا ہے۔ اسی طرح جب گاڑی وغیرہ میں سفر کرتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ میرے کپڑے گندے ہوگئےاور سر پر ہر وقت بوجھ رہتاہے اور غصہ بھی زیادہ آتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ وسوسہ ہے جو شیطان مومن بندے کو تنگ کرنے کے لئے پیدا کرتا ہے۔آپ حتی الامکان وسوسے کی طرف متوجہ ہی نہ ہوں اوراس سے اعراض کرتےرہیں۔ وسوسے کا سب سے بہتر اور اچھا علاج اللہ تعالی کا کثرت سے ذکر اورشیطان مردود سے پناہ اورمعاصی و گناہوں سے دور رہنا ہےجس کی وجہ سے شیطان اولاد آدم پر مسلط ہوتا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے