سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(212) تیمم کس چیز سے ٹوٹتاہے

  • 1410
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1240

سوال

(212) تیمم کس چیز سے ٹوٹتاہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تیمم کس چیز سے ٹوٹتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

جن اشیاء سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ان اشیاء سے تیمم بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ اگرپانی مل جائے اور اس کو استعمال کرسکے تو اس سے بھی تیمم ٹوٹ جاتا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

وضو کا بیان، ج1ص291 

محدث فتویٰ

تبصرے