السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مرحوم دوست کے بار بار خواب میں آنے کی کیا تعبیر ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے انتہائی احتیاط کی جانی چاہئےکیونکہ یہ ہر کسی کا کام نہیں ہے۔اگر تو آپ کا یہ دوست نیک آدمی تھا اور آپ کو نیکی کی تلقین کرتا رہتا ہے تو گویا اب خواب میں آکر وہ آپ کو موت کی یاد دلا رہا ہے کہ موت کی تیاری کر لو۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |