سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(238) مشرک امام کے پیچھے نماز

  • 13996
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1142

سوال

(238) مشرک امام کے پیچھے نماز
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مشرک امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس کا شرک واضح ہو تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں کیونکہ خود اس کی اپنی نماز نہیں ہوتی ہے۔جب اس کی اپنی نماز نہیں ہو گی تو پیچھے والے بھی نہیں ہو گی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے